بھارتی کرکٹ بورڈ نے ویرات کوہلی کو بڑا جھٹکا دیدیا

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ویرات کوہلی کو بڑا جھٹکا دیدیا
بھارتی کرکٹ بورڈ نے ویرات کوہلی کو بڑا جھٹکا دیدیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹی 20 کے بعد بھارتی سٹار بلے بازون ڈے کی قیادت سے بھی محروم ہوگئے ہیں۔
بی سی سی آئی کی جانب سے روہت شرما کو ون ڈے ٹیم کا کپتان مقرر کردیا گیا ہے۔ ٹی 20 ورلڈکپ میں عبرتناک شکست کے بعد ویرات کوہلی کی جگہ روہت شرما کو ٹی 20 ٹیم کا کپتان بنایا گیا تھا تاہم اب ان سے ون ٹیم کی قیادت بھی چھن گئی ہے۔تاہم وہ ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کرتے رہیں گے۔

مزید :

کھیل -