ماں نے بیٹی کوقتل کرنے کے بعد خود کشی کرلی

ماں نے بیٹی کوقتل کرنے کے بعد خود کشی کرلی
ماں نے بیٹی کوقتل کرنے کے بعد خود کشی کرلی

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) ستوکتلہ کے علاقہ میں خاتون نے بیٹی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔

تفصیلات کے مطابق ماں نے گھریلو ناچاکی پر بیٹی کو قتل کیا اور پھر خود کشی کرلی ۔پولیس کے مطابق خواتین کی شناخت 35 سالہ شازیہ اور 16 سالہ ماہم کے نام سے  ہوئی ہے۔جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرتے ہوئے نعشیں مردہ خانے جمع کروادی گئیں ہیں۔ مزیدقانونی کارروائی جاری ہے۔

مزید :

جرم و انصاف -علاقائی -پنجاب -لاہور -