سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قدر 300 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 24 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت 257 روپے بڑھ کر ایک لاکھ چھ ہزار 567 روپے پر پہنچ گئی ہے۔

مزید :

بزنس -