تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان 

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان 
تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ تعلیم سندھ نے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیر تعلیم سندھ نے کہاہے کہ سندھ میں تمام تعلیمی اداروں میں20 دسمبر سے سردیوں کی تعطیلات ہوں گی جبکہ تعلیمی ادارے 2 جنوری 2023 سے کھلیں گے ۔