لاہور ہائیکورٹ ؛رمضان شوگر ملز کو این او سی جاری کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ 

لاہور ہائیکورٹ ؛رمضان شوگر ملز کو این او سی جاری کرنے کی درخواست پر فیصلہ ...
لاہور ہائیکورٹ ؛رمضان شوگر ملز کو این او سی جاری کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ 

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے رمضان شوگر ملز کو این او سی جاری کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں رمضان شوگر ملز کو این او سی جاری کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی، درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیاگیا ہے کہ محکمہ ایکسائز رمضان شوگر ملز کو این او سی جاری نہیں کررہا ہے،سیاسی بنیادوں پر محکمہ ایکسائز این او سی جاری نہیں کررہا ،جسٹس انوار الحق پنوں نے موقف سننے کے بعد رمضان شوگر ملز کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -