آزاد کشمیر ، بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں پولنگ کا عمل ختم، گنتی جاری 

آزاد کشمیر ، بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں پولنگ کا عمل ختم، گنتی جاری 
آزاد کشمیر ، بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں پولنگ کا عمل ختم، گنتی جاری 

  

میرپور(ڈیلی پاکستان آن لائن) آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے تیسرے اور آخری مرحلے میں پولنگ کا وقت ختم ہو گیا جس کے بعد گنتی کا عمل جاری ہے۔

نجی ٹی وی " دنیا نیوز" کے مطابق  میر پور ڈیوژن کے تینوں اضاع میں میونسپل کاورپوریشن کے واڈز ، میونسپل کمیٹی ، ٹاؤن کمیٹی ، ضلع کونسل اور یونین کونسل کی نشستوں پر انتخابات ہو رہے ہیں ۔میر پور ڈویژن میں ووٹرز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 38 ہزار 49 ہے ، ڈویژن میں  222 پولنگ سٹیشن حساس ترین قرار دیے گئے تھے ۔

 ایک میونسپل  کمیٹی 9 ٹاؤن کمیٹیوں پر مشتمل ہے ، ڈویژن میں ضلع کونسل کی 116 ، یونین کونسل کی 118 نشستیں ہیں ۔ 

مزید :

علاقائی -آزاد کشمیر -