شیخ رشید کتنے حلقوں سے الیکشن لڑیں گے؟ سربراہ عوامی مسلم لیگ نے بتا دیا

شیخ رشید کتنے حلقوں سے الیکشن لڑیں گے؟ سربراہ عوامی مسلم لیگ نے بتا دیا
شیخ رشید کتنے حلقوں سے الیکشن لڑیں گے؟ سربراہ عوامی مسلم لیگ نے بتا دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کاکہنا ہے کہ میری 2حلقوںکی چھوٹی سے سیاست ہے،راولپنڈی سے باہر سیاست نہیں کرتا،2حلقوں سےلڑنے جار ہاہوں۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق  شیخ رشید احمد کاکہناتھا کہ کسی چیز میں حصہ نہیں لیا، نہ کسی کیخلاف شہادت دی،کسی نے تنگ نہیں کیا، سوائے 40دن کا چلہ کاٹا،ان کا کہناتھا کہ ایک ہفتے کیلئےبری ہو گیا ہوں، سب کو ساتھ لیکر چلنا ہے، ادارے ہمارے ہیں،اللہ تعالیٰ جس کو چاہتا ہے عزت دیتا ہے،سربراہ عوامی مسلم لیگ نے کہاکہ ہم نے راولپنڈی میں تعلیم کیلئے بہت کام کیا ہے،ہم نے7تعلیمی ادارے بنائےہیں۔