سٹاک ایکسچینج کے بعد انٹربینک سے بھی اچھی خبر آگئی، ڈالر پھر سستا ہو گیا

سٹاک ایکسچینج کے بعد انٹربینک سے بھی اچھی خبر آگئی، ڈالر پھر سستا ہو گیا
سٹاک ایکسچینج کے بعد انٹربینک سے بھی اچھی خبر آگئی، ڈالر پھر سستا ہو گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال اور  نئے ریکارڈ قائم ہونے کے بعد انٹربینک سے اچھی خبر آگئی۔

نجی ٹی وی چینل "دنیا نیوز" کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر 37پیسے سستا ہو گیا، انٹربینک میں ڈالر 283روپے 75پیسے پر ٹریڈ ہورہا ہے۔