انٹراپارٹی الیکشن کا آرڈر غیرقانونی ،اس لئے چیلنج کا فیصلہ کیا،علی ظفر

انٹراپارٹی الیکشن کا آرڈر غیرقانونی ،اس لئے چیلنج کا فیصلہ کیا،علی ظفر
انٹراپارٹی الیکشن کا آرڈر غیرقانونی ،اس لئے چیلنج کا فیصلہ کیا،علی ظفر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما علی ظفر کا کہنا ہے کہ انٹراپارٹی الیکشن کا آرڈر غیرقانونی تھااس لئے چیلنج کا فیصلہ کیا،فیصلے کو مانتے ہوئے ہم نے الیکشن کرائے، چیلنج کرنا ہمارا حق ہے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق علی ظفر نے کہاکہ لارجر بنچ کے پاس 3آرڈرز اب زیرسماعت ہوں گے،پی ٹی آئی کی جانب سے اسلام آباد میں اس حوالے سے کوئی کیس میرے علم میں نہیں،ان کا کہنا تھا کہ کسی وکیل نے ازخود انٹرا پارٹی والے معاملےکو اسلام آباد میں چیلنج کیا ہے۔