ایف آئی اے کا شہزاداکبر کی گرفتاری کیلئے انٹرپول کو خط

ایف آئی اے کا شہزاداکبر کی گرفتاری کیلئے انٹرپول کو خط
ایف آئی اے کا شہزاداکبر کی گرفتاری کیلئے انٹرپول کو خط

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق مشیر داخلہ و احتساب شہزاداکبر کی گرفتاری کیلئے انٹرپول کو خط لکھ دیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ایف آئی اے نے شہزاداکبر کی گرفتاری کیلئے انٹرپول کو خط لکھ دیا،شہزاداکبر کو تھانہ سیکرٹریٹ کے مقدمہ میں اشتہاری قرار دیا گیا تھا۔