عام انتخابات میں کیا کرنے کی ضرورت ہے ؟ورلڈ بینک کے  کنٹری ڈائریکٹر نے پاکستانی عوام کو "مشورہ" دیدیا

عام انتخابات میں کیا کرنے کی ضرورت ہے ؟ورلڈ بینک کے  کنٹری ڈائریکٹر نے ...
عام انتخابات میں کیا کرنے کی ضرورت ہے ؟ورلڈ بینک کے  کنٹری ڈائریکٹر نے پاکستانی عوام کو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک ) عام انتخابات میں پاکستانی عوام کو کیا کرنے کی ضرورت ہے ؟  کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک نے "مشورہ" دیدیا ۔"جنگ " کے مطابق پاکستان میں ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بن حسین نےکہا ہےکہ عام انتخابات کے دوران عوام کو سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنے کی ضرورت ہے۔اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کنٹری ڈائریکٹر ورلڈبینک ناجی بن حسین کا کہنا تھا کہ پاکستان کوانسانی وسائل میں سرمایہ کاری کی ضرورت ہے۔