اورکزئی ایجنسی میں ریمورٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں آٹھ افراد جاں بحق ، 15زخمی

اورکزئی ایجنسی میں ریمورٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں آٹھ افراد جاں بحق ، ...
اورکزئی ایجنسی میں ریمورٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں آٹھ افراد جاں بحق ، 15زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اورکزئی ایجنسی(مانیٹرنگ ڈیسک) کلایاں میں واقع آرمی ہیڈ کوارٹر کے باہر واقع کریانہ کی دکان میں ریمورٹ کنٹرول دھماکہ ہوا جس میں آٹھ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں اور 15افراد زخمی ہوئے ہیں ۔زخمیوں اور لاشوں کو کلایاں ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ علاقہ میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔

مزید :

اورکزئی -