امریکہ میں قدرتی گیسوں کی قیمتوں میں کمی

امریکہ میں قدرتی گیسوں کی قیمتوں میں کمی

نیویارک (اے پی پی) امریکہ میں قدرتی گیسوں کی قیمتوں میں کمی کا رجحان جاری ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہفتہ کے اختتام پر گیس کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی۔ نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج کے تحت فی ملین برٹش تھرمل یونٹ کی قیمتوں میں مجموعی طور پر 6.6 سینٹ کی کمی ریکارڈ کی گئی اور یہ سودے 1.972 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ میں طے پائے گئے۔ یو ایس انرجی انفارمیشن ایڈمنسٹریشن کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران سٹوریج سے 152 ارب کیوبک فٹ گیس کی فراہمی کی گئی جو مقررہ ہدف سے کم ہے۔

tar/mrn 1342

******** آئٹم نمبر64 ********

مزید : کامرس