مائیکرو سافٹ سمندر کی تہہ میں ڈیٹا سینٹر تعمیر کریگا

مائیکرو سافٹ سمندر کی تہہ میں ڈیٹا سینٹر تعمیر کریگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سافٹ ویئر تیار کرنے والی امریکی کمپنی مائیکرو سافٹ نے دنیا بھر میں اپنے صارفین کو کلاؤڈ کمپیوٹنگ کی سہولت فراہم کرنے کیلئے سمندر کی تہہ میں ڈیٹا سینٹر تعمیر کرنے پر غور شروع کر دیا۔ اس سلسلہ میں ایک پروٹو ٹائپ بحری جہاز تعمیر کرنے اسے آزمائشی بنیادوں پر امریکی ساحل سے ایک کلو میٹر کے فاصلے پرسمندر میں رکھا گیا ہے ۔ پروجیکٹ نیٹک کے تحت تیار کئے گئے اس بحری جہاز کو لیونا فل پوٹ کانام دیا گیا ہے۔ اس بحری جہاز کا ہر ایک ماہ بعد باقاعدگی سے معائنہ کیا جاتا ہے ۔

مزید :

ایڈیشن 2 -