چین ‘بجلی پیدا کرنے کی شرح کم کردی گئی

چین ‘بجلی پیدا کرنے کی شرح کم کردی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چین نے روایتی بھاری صنعتوں کی ڈاؤن سائزنگ شروع کر دی ہے وہ روایتی ٹیکنالوجی کی بجائے ہائی ٹیکنیک انڈسٹری پر توجہ دے رہا ہے جس کے باعث ا س کی بجلی کی کھپت اس سال کم رہے گی ،اس صورتحال کے پیش نظر چین نے بجلی کی پیداوار میں اضافے کی شرح کم کر دی ہے۔رواں سال پیداوار میں اضافے کی شرح ایک سے دو فیصد تک رہے گی اور یہ بجلی زیادہ تر دفاتر اور گھروں میں استعمال کی جائے گی۔

مزید :

ایڈیشن 2 -