فارماسیوٹیکل ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ کونسل قائم کی جائیگی

فارماسیوٹیکل ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ کونسل قائم کی جائیگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان سے فارماسیوٹیکل کی برآمدات میں اضافے کیلئے فارماسیوٹیکل ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ کونسل قائم کی جائے گی، کونسل میں فارما کی صنعت، وزارت تجارت اور ہیلتھ ریگولیشن کے نمائندے شامل ہوں گے، کونسل کے قیام کیلئے قانونی اور انتظامی تقاضے پورے کئے جارہے ہیں ،کونسل فارما کی برآمدات کیلئے عالمی سرٹیفیکیشن ، مقامی رجسٹریشن اور انڈسٹری کو درپیش مسائل کے حل کیلئے اقدامات تجویز کرے گی۔

مزید :

ایڈیشن 2 -