ہانگ کانگ کمپنیوں اور پاکستان چیمبر میں معاہدہ

ہانگ کانگ کمپنیوں اور پاکستان چیمبر میں معاہدہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ہانگ کانگ کے 10 رکنی تجارتی وفد نے لئی من چن انتونی کی قیادت میں پاکستان چیمبرآف کامرس ہانگ کانگ کے اعزازی ڈائریکٹر خواجہ خاور رشید سے دونوں ممالک کے اشتراک سے پاکستان میں جاری انرجی بحران کے خاتمہ ،باہمی تجارت کے فروغ اور سرمایہ کاری کے حوالے سے ملاقات کی۔ہانگ کانگ کمپنیوں اور پاکستان چیمبرہانگ کانگ کے درمیان ایم اویوز پر دستخط کئے گئے،جس کا مقصد پاکستان اور ہانگ گانگ کے درمیان تجارتی سرگرمیوں اور سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہے۔

مزید :

ایڈیشن 2 -