شیل گیس کی پیداوار بڑھانے کے لئے اقدامات

شیل گیس کی پیداوار بڑھانے کے لئے اقدامات

حکومت نے ملک میں شیل گیس کی پیداوار بڑھانے کے لئے کام تیز کردیا ہے۔ وزارت پٹرولیم و قدرتی وسائل کے مطابق آئل اینڈ گیس ڈولپمنٹ کارپوریشن ( او جی ڈی سی ایل) اور پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ ( پی پی ایل) کو شیل گیس کے ذخائر دریافت کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے ۔ ملک میں دس ہزار ٹریلین کیوبک فٹ کے ذخائر کا اندازہ لگایا گیا ہے۔ تیل اور گیس کے شعبے میں 46نئے لائسنس جاری کئے گئے اور 227 کنوؤں کی کھدائی کی گئی ہے ۔

مزید : ایڈیشن 2