سلمی آغا کی اپنے بیٹے کو بھارتی فلموں میں متعارف کرانے کی تیاریاں

سلمی آغا کی اپنے بیٹے کو بھارتی فلموں میں متعارف کرانے کی تیاریاں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(اے پی پی)عالمی شہرت یافتہ اداکارہ و گلوکارہ سلمی آغا نے بیٹی کو بھارتی فلموں میں متعارف کرانے کے بعد اب اپنے بیٹے علی آغا خان کو بھی بھارتی فلموں میں متعارف کرانے کی تیاریاں شروع کر دیں ہیں۔سلمی آغا برطانوی شہرت رکھنے کے ساتھ ساتھ اب بھارت کی شہریت بھی لینے کی کوشش کر رہی ہیں۔سلمی آغا ایک طویل عرصے سے بیرون ملک مقیم ہیں۔




ذرائع کے مطابق سلمی آغا نے بیٹے علی آغا خان کو بھارتی فلموں میں متعارف کرانے کی تیاریاں شروع کر دیں ہیں اوراس ضمن میں انہوں نے رابطوں کی منصوبہ بندی بھی شروع کردی ہے

مزید :

کلچر -