ایکشن سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’ڈیڈپول‘‘ کی ریلیز میں چند دن باقی

  •  ایکشن سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’ڈیڈپول‘‘ کی ریلیز میں چند دن باقی

لاہور(نیٹ نیوز) لا س اینجلس ایکشن سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’’ڈیڈپول‘‘ کی ریلیز میں چند دن باقی رہ گئے ہیں۔ٹم ملر کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی اسپیشل فورسز سے تعلق رکھنے والے ویڈولسن نامی شخص کے گرد گھومتی ہے جو ایک تجرنے کے نتیجے میں اپنی طاقت و صلاحیتوں میں اضافہ کر کے دشمنوں سے انتقام لینے کے لئے نکل پڑتا ہے۔

مزید : کلچر