مسئلہ کشمیرقادیانیوں کا پیدا کردہ ہے، ورلڈ پاسبان ختم نبوت

مسئلہ کشمیرقادیانیوں کا پیدا کردہ ہے، ورلڈ پاسبان ختم نبوت

لاہور( پ ر) ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے سربراہ علامہ محمد ممتاز اعوان نے مرکز تحفظ ختم نبوت میں جہاد کشمیر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیر قادیانیوں کا ہی پیدا کردہ ہے کیونکہ تقسیم کے وقت باؤنڈری کمیشن کے سامنے گورداسپور کی تحصیل قادیان والوں نے مسلمانوں سے الگ ہو کر پاکستان کے حق میں ووٹ نہ دیا جس کی وجہ سے ضلع گورداسپور بھارت میں چلا گیا اور اس طرح کشمیر کو جانے والے تمام زمینی راستے بند ہو گئے اور بھارت کو کشمیر میں مداخلت کا بھرپور موقع مل گیا اور اس طرح اگر گورداسپور بھارت کے پاس نہ جاتا تو مہاراجہ کشمیر کے پاس پاکستان سے الحاق کے سوا کوئی اور چارہ نہ تھا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4