رواں برس جنوبی افریقہ پر بھاری رہے گا،ماہرین اقتصادیات

رواں برس جنوبی افریقہ پر بھاری رہے گا،ماہرین اقتصادیات

جوہانسبرگ(بیورورپورٹ)ماہرین اقتصادیات کا کہنا ہے کہ رواں برس جنوبی افریقہ پر بھاری رہے گا جو کہ دنیا کی تیسری بٖڑی معیشت ہے جبکہ دوسری بڑی معیشت ارجنٹیناہے۔دوسری طرف ماہرین کا کہنا ہے کہ بیروزگاری بڑھنے کا خدشہ ہے جس سے ساؤتھ افریقہ کی مشکلات میں اضافہ ہو گا اس بحران سے نمٹنے کے لئے حکومت کو سخت اقدامات کرنا ہوں گے تاکہ اس بحران سے نمٹا جا سکے۔

مزید : عالمی منظر