ڈربن اور کے زیڈ این میں 3.1 شدت کا زلزلہ

ڈربن اور کے زیڈ این میں 3.1 شدت کا زلزلہ

جوہانسبرگ(بیورورپورٹ)ڈربن اور کے زیڈ این میں گذشتہ روز3.1 شدت کا زلزلہ آیا،زلزلے سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔زلزلہ مرکز کی اطلاع دینے والوں کے مطابق آفٹر شاکس کا بھی سلسلہ جاری رہے گا،شہریوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے دوستوں کی خیریت دریافت کی۔

مزید : عالمی منظر