افغانستان میں سرکاری گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے نتیجے میں 8افراد زخمی

افغانستان میں سرکاری گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے نتیجے میں 8افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کابل(اے پی پی) افغانستان میں سرکاری گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے نتیجے میں 8افراد زخمی ہو گئے۔ افغانستان کے ذرائع ابلاغ کے مطابق مشرقی صوبہ لوگر میں صوبائی ججز کو لے جانے والی سرکاری گاڑی ایک بم سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں 8افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کرا دیا گیا ہے۔

مزید :

عالمی منظر -