وزیر اعظم کی ہدایت پر اےئر یجوکیشن کمیشن کا ملک بھر کی یونیورسٹیوں میں گورننس سسٹم کا جائزہ لینے کا فیصلہ

وزیر اعظم کی ہدایت پر اےئر یجوکیشن کمیشن کا ملک بھر کی یونیورسٹیوں میں ...

لاہور(آئی این پی)وزیر اعظم میاں نوازشر یف کی ہدایت پر اےئر یجوکیشن کمیشن کا ملک بھر کی یونیورسٹیوں میں گورننس سسٹم کا جائزہ لینے کا فیصلہ ۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم محمد نوازشر یف کی ہدایات کے بعد محکمہ اےئر ایجوکیشن کمیشن پہلے مر حلے میں 100یونیورسٹیوں کی جانچ پڑتال کر یگا جس میں جا معات میں گورننس سسٹم اور کوالٹی ایجوکیشن کا جائزہ لیا جا ئیگا۔چےئر مین اےئر ایجوکیشن کمیشن مختار احمد نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ ایچ ای سی پہلے مر حلے میں100یونیورسٹیوں میں ایجو کیشن کوالٹی سمیت دیگر معاملات کا جائزہ لے گی جسکے بعد دوسرے مر حلے میں مزید50جامعات کی جانچ پڑتال کی جائیگی ۔

مزید : علاقائی