سول ہسپتال مٹھی میں غذائی قلت کا شکار مزید دو بچے دم توڑ گئے‘ مجموعی تعداد 133ہوگئی

سول ہسپتال مٹھی میں غذائی قلت کا شکار مزید دو بچے دم توڑ گئے‘ مجموعی تعداد ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تھرپارکر (آئی این پی) سول ہسپتال مٹھی میں غذائی قلت کا شکار مزید دو بچے دم توڑ گئے‘ 38دنوں میں جاں بحق بچوں کی تعداد 133ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق تھرپارکر میں غذائی قلت کے باعث اموات کا سلسلہ جاری ہے۔ اتوار کو سول ہسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی کا شکار مزید دو بچے انتقال کرگئے یکم جنوری 2016 سے لے کر اب تک غذائی قلت سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 133تک جا پہنچی ہے

مزید :

علاقائی -