ممبر صوبائی اسمبلی شاہ فیصل کے گھران کے بھتیجے کے وفات پر فاتحہ خوانی کے لیئے لوگوں کی آمد جاری

ممبر صوبائی اسمبلی شاہ فیصل کے گھران کے بھتیجے کے وفات پر فاتحہ خوانی کے ...

ھنگو(بیورپورٹ)ممبر صوبائی اسمبلی شاہ فیصل کے گھران کے بھتیجے کے وفات پر فاتحہ خوانی کے لیئے لوگوں کا رش تفصیلات کے مطابق پی ٹی ائی کے ممبر صوبائی اسمبلی شاہ فیصل کا بھتیجاء ماجد سلیم فائرنگ میں زخمی ہونے کے بعد پشاور ہسپتال میں جاں بحق ہو گیا تھاتیسرے روز بھی ممبر شاہ فیصل کے گھر درویزی پلوسہ میں فاتحہ خوانی کے لئے لوگوں تانتا بندا رہا ہر روز سنکڑوں لوگ ارہے ہیں جس میں سیاسی و سماجی رہنماء علماء اکرام اور علاقہ کے عوام جوک درجوک ارہے ہیں ایم پی اے کرک گل صا حب ،ایم پی اے کوہاٹ ضیاء اللہ،ایم پی اے مفتی سید جنان،ایم این اے خیال زمان و ضلعی انتظامیہ کے افسران،ڈی پی او ھنگو شاہ نظر،ڈی سی احسان،ایس پی ذوالفقار تنولی، پو لیٹیکل انتظامیہ کے افسران شا مل ہیں،

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر