عمران خان کی صوبائی قیادت کو لاہور میں اورنج لائن میٹرو ٹرین کے خلاف بڑے مظاہرے کی ہدایات

عمران خان کی صوبائی قیادت کو لاہور میں اورنج لائن میٹرو ٹرین کے خلاف بڑے ...

لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان نے صوبائی اور ضلعی قیادت کو لاہور میں اورنج لائن میٹرو ٹرین کے خلاف بڑے مظاہرے کی ہدایات جاری کردیں ۔ذرائع کے مطابق تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان جلد ازجلد لاہور میں میٹر وٹرین منصوبے کے خلاف احتجاجی مظاہر ہ کر نا چاہتے ہیں جسکے لیے تحر یک انصاف پنجاب اور لاہور کی قیادت کو ہدایات جاری کیں گئیں وہ اس حوالے سے تمام انتظامات کو یقینی بنائے اور امکان ہے کہ آئندہ ہفتے عمران خان لاہور میں میٹرو ٹرین منصوبے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر یں گے ۔

مزید : ملتان صفحہ اول