مٹھی اسپتال میں غذائی سے ایک اور بچہ دم توڑ گیا,تعداد 17ہو گئی
تھرپارکر(مانیٹرنگ ڈیسک) مٹھی اسپتال میں غذائی قلت کا شکار ایک اور بچہ دم توڑ گیا جس کے بعد گزشتہ چند روز کے دوران غذائی قلت سے جاں بحق ہونے والے بچوںکی تعداد 17تک جا پہنچی ہے۔ تفصیلات کیمطابق مٹھی کے سرکاری اسپتال میںفاقہ کشی کا شکار ایک بچہ دم توڑ گیا ۔ بچے کو غذائی قلت کی وجہ سے حالت غیر ہونے پر اسپتال لایا گیا تھا تاہم وہ جاںبر نہ ہو سکا جس کے بعد ایک ماہ کے دوران فاقہ کشی سے ہلاک ہونے والے بچوں کی تعداد سترہ ہو گئی ہے جس میں اضافہ کا اندیشہ بھی ظاہر کیا جا ر

