A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

قلعہ عبداللہ میں لوگوں کے زیر استعمال پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق

قلعہ عبداللہ میں لوگوں کے زیر استعمال پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق

Feb 08, 2016 | 14:03:PM

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)قلعہ عبداللہ کے مکینوں کے زیر استعمال پانی میں پولیووائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد علاقہ مکینوں میں خوف وہراس پھیل گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کیمطابق ضلع قلعہ عبداللہ میں عوام کے زیر استعمال پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے،اس پانی کو لوگ پینے اور کھانا پکانے سمیت دیگرمقاصد کیلئے بلاخوف و خطر استعمال کر رہے ہیں مگر جیسے ہی پانی میں پولیو وائرس کی اطلاع ملی تو لوگوں نے پانی کا استعمال چھوڑ کر دیگر قریبی علاقوں سے پانی لانا شروع کر دیا ہے جس سے عوام کی مشکلات میں بھی اضافہ ہو گیا ہے  تاہم ٹیکنیکل ایڈوائزری گروپ نے محکمہ صحت کو پانی سے پولیو وائرس کے خاتمے کیلئے اقدامات کی ہدائت کر دی ہے۔

مزیدخبریں