پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس،ملازمین کو کام پر آنے کی ہدایت

پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس،ملازمین کو کام پر آنے کی ہدایت
پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس،ملازمین کو کام پر آنے کی ہدایت

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے کی موجودہ صورت حال کا جائزہ لینے کیلئے پی آئی اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس منعقد کیا گیا جس میں پی آئی اے کی ہڑتال اور فلائٹ آپریشن معطلی سے ہونے والے نقصانات پر بریفنگ بھی دی گئی۔ بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ہڑتال سے پی آئی اے کو مالی نقصان ہو رہا ہے لہذا ملازمین پہلے کام پر آئیں پھر مذاکرات ہونگے تاہم ملازمین کے جائز مطالبات پر ان کا ساتھ دیا جائے گا۔

مزید : کراچی