موبائل کمپنیوں کا نیٹ ورک دور دراز علاقوں میں پھیلانے کی حوصلہ افزائی کررہے ہیں، نواز شریف

موبائل کمپنیوں کا نیٹ ورک دور دراز علاقوں میں پھیلانے کی حوصلہ افزائی کررہے ...
موبائل کمپنیوں کا نیٹ ورک دور دراز علاقوں میں پھیلانے کی حوصلہ افزائی کررہے ہیں، نواز شریف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم نوز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں موبائل صارفین کی تعداد بہت زیادہ ہے اس لیے موبائل کمپنیوں کا نیٹ ورک دور دراز علاقوں میں پھیلانے کی حوصلہ افزائی کررہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک غیر ملکی وفد سے ملاقات کے دوران کیا ۔ انہوں نے کہا کہ ٹیلی کام سیکٹر میں بے مثال مواقع فراہم کیے ہیں تھری جی اور فورجی کی لانچ سے سرمایہ کاروں کا حوصلہ بڑھا۔ شفاف پالیسیوں کی وجہ سے عالمی برادری کا پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے اعتماد بڑھا۔

مزید :

قومی -