انوشکا شرما نے سلمان خان کو ’سلطان‘ کے لئے تھپڑ مار دیا

انوشکا شرما نے سلمان خان کو ’سلطان‘ کے لئے تھپڑ مار دیا
انوشکا شرما نے سلمان خان کو ’سلطان‘ کے لئے تھپڑ مار دیا

  

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک )بالی ووڈ کے دبنگ ہیرو سلمان خان آجکل اپنی آنے والی فلم ’سلطان ‘ کی شوٹنمگ کے سلسلے میں مصروف ہیں ۔ فلم میکرز نے کافی سوچ بچار کے بعد ’سلطان‘کے لئے انوشکا شرما کو بطور لیڈنگ لیڈی فائنل کیا ۔ تاہم فلم چونکہ ریسلنگ سے متعلق ہے لہذا اداکاروں کو لڑائی کرنا پڑتی ہے ۔ ٹائمز آف انڈیا میں شائع خبر کے مطابق فلم سلطان کے ایک سین میں انوشکا شرما کو سلمان خان کو تھپڑمارنا پڑتا ہے ۔ تاہم یہ خیال نہیں کیا جا سکتا کہ انوشکا کے لئے سلمان خان کو تھپڑ مارنا آسان ہو گا ۔

مزید : تفریح