میانوالی ، سرگودھا یونیورسٹی کا کیمپس ناقص سکیورٹی کی وجہ سے بند

میانوالی ، سرگودھا یونیورسٹی کا کیمپس ناقص سکیورٹی کی وجہ سے بند
میانوالی ، سرگودھا یونیورسٹی کا کیمپس ناقص سکیورٹی کی وجہ سے بند

  

میانوالی(مانیٹرنگ ڈیسک) سرگودھا یونیورسٹی کا میانوالی میں واقع کیمپس ناقص سکیورٹی کی وجہ سے بند کر دیا گیا۔ دنیا نیوز کے مطابق حکومت کی طرف سے اس سلسلے میں واضح ہدایات جاری کی گئی تھیں کہ تمام تعلیمی ادارے سکیورٹی کیلئے تمام اقدامات مکمل کریں لیکن میانوالی میں سرگودھا یونیورسٹی کے کیمپس میں سکیورٹی کی صورتحال تاحال ناقص پائی گئی جس کی وجہ سے اس کو بند کر دیا گیا۔

مزید : میانوالی