ہاکی شائقین کیلئے اچھی خبر آگئی: ایشین گیمز میں پاکستان کی ہاکی ٹیم نے بھارت کو شکست دیدی

ہاکی شائقین کیلئے اچھی خبر آگئی: ایشین گیمز میں پاکستان کی ہاکی ٹیم نے بھارت ...
ہاکی شائقین کیلئے اچھی خبر آگئی: ایشین گیمز میں پاکستان کی ہاکی ٹیم نے بھارت کو شکست دیدی

  

گوہاٹی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایشین گیمز کے ایک میچ میں پاکستان کی ہاکی ٹیم نے بھارت کی ٹیم کو دو ایک سے شکست دیدی۔ اس طرح کافی عرصہ بعد پاکستان کی ہاکی میں بھی اچھی خبر آئی۔گوہاٹی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی ٹیم پہلے ہاف کے اختتام پر دو صفر سے جیت رہی تھی۔ دوسری ہاف میں بھارت نے ایک گول کیا تاہم وہ شکست سے نہ بچ سکا۔ پاکستان کی طرف سے فرید احمد اور ارسلان قادر نے گول کئے۔

مزید : کھیل