لاہور کی ٹیم کا نام ’لاہور قلندرز‘کیوں رکھا گیا؟وجہ ایسی کہ آپ کو یقین نہ آئے

لاہور کی ٹیم کا نام ’لاہور قلندرز‘کیوں رکھا گیا؟وجہ ایسی کہ آپ کو یقین نہ ...
لاہور کی ٹیم کا نام ’لاہور قلندرز‘کیوں رکھا گیا؟وجہ ایسی کہ آپ کو یقین نہ آئے

  

لاہور(نیوز دیسک) پی ایس ایل کی ٹیم لاہور کا نام” قلندرز “کیوں رکھا گیا ۔ اس بارے میں ایک نیا انکشاف ہوا ہے۔معلوم ہوا ہے کہ اس ٹیم کو قطر لبریکینٹ نے خریدا ہے۔ اس لئے مالکان یہ چاہتے تھے کہ ان کی ٹیم کا مخفف ”کیوایل“ ہوجس کے بعد اس ٹیم کا نام لاہور قلندرز رکھا گیا۔واضح رہے کہ لاہور قلندرز کی ٹیم پی ایس ایل میں اپنے دونوں میچز ہار چکی ہے لیکن اس نے ٹورنامنٹ کی ناقابل شکست ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لیگ کا اب تک کا سب سے بڑا سکور بنا ڈالا ہے۔

مزید : T20