وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے دورہ برطانیہ بارے خبروں کومضحکہ خیز قرار دے دیا

وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے دورہ برطانیہ بارے خبروں کومضحکہ خیز ...
وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے دورہ برطانیہ بارے خبروں کومضحکہ خیز قرار دے دیا

  


لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم محمد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے دورہ برطانیہ کے بارے میں خبروں کو من گھڑت اور مضحکہ خیز قرار دے دیا ہے۔

اب کوئی بھی آپ کو نامعلوم نمبر سے فون کر کے تنگ نہیں کر سکتا کیونکہ۔۔۔

ٹوئٹر اکاﺅنٹ پر اپنے ٹوئیٹ میں انہوں نے پوسٹ کی ہے کہ دورہ برطانیہ سے متعلق میڈیا میں آنے والی بعض خبریں مضحکہ خیز ہیں، ایک ہفتے میں پاکستان واپس آوں گی، برطانیہ اپنے بیٹے سے ملنے آئی ہوں۔

مزید : قومی


loading...