شوکت بسراء پر فائرنگ کرنے والوں کوفوری گرفتار کیا جائے
لاہو ر (لیڈی رپورٹر )پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما نورین سیال نے فائرنگ کے نتیجے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شوکت بسرا کے زخمی ہونے اور اُن کے سیکرٹری کی ہلاکت پر شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فائرنگ کا واقع بزدلانہ کاروائی ہے پرامن احتجاج ہر پاکستانی کا حق ہے حکومت پنجاب واقعہ میں ملوث افراد کو فلفور گرفتار کر ے