پسماندہ علاقوں میں اربوں کے ترقیاتی منصوبے مکمل کئے گئے

پسماندہ علاقوں میں اربوں کے ترقیاتی منصوبے مکمل کئے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹی ر پو ر ٹر ) مسلم لیگ( ن )کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا ہے کہ متوازن ترقیاتی حکمت عملی کے تحت تمام علاقوں میں ترقیاتی منصوبے مکمل کیے جارہے ہیں اور پسماندہ وکم ترقی یافتہ علاقوں میں اربوں روپے کے منصوبے ترجیحی بنیادوں پر مکمل کئے گئے ہیں ۔