ملکہ الزبتھ 65 برس تک راج کرنے والی پہلی برطانوی ملکہ بن گئیں

ملکہ الزبتھ 65 برس تک راج کرنے والی پہلی برطانوی ملکہ بن گئیں

لندن(این این آئی)ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم تخت شاہی پر پینسٹھ برس تک راج کرنے والی پہلی برطانوی ملکہ بن گئیں۔ملکہ الزبتھ دوم اپنے والد کنگ جارج ششم کی وفات کے بعد چھ فروری 1952 کو برطانوی تخت شاہی کی ملکہ بنی تھیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نوے سالہ ملکہ الزبتھ دوم نے سیفائر جوبلی منائی ، اس موقع پر شاہی گھڑ سوار دستے نے ملکہ کے اعزاز میں مارچ کیا، گرین پارک اور ٹاور آف لندن پر ملکہ کو اکتالیس توپوں کی سلامی پیش کی گئی۔

ملکہ الزبتھ دوم اپنے والد کنگ جارج ششم کی وفات کے بعد چھ فروری 1952 کو برطانوی تخت شاہی کی ملکہ بنی تھیں

مزید : عالمی منظر


loading...