ڈپلومہ ٹی وی پروڈکشن کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع

ڈپلومہ ٹی وی پروڈکشن کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع

لاہو(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی ادارہ علوم ابلاغیات میں ایک سالہ ڈپلومہ ٹی وی پروڈکشن کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے اب امیدوارداخلہ فارم13فروری 2017تک حاصل اورجمع کرا سکتے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...