عمران علی گجر پا کستان روٹنگ فیڈریشن کی گورننگ باڈی کے ایگزیکٹو ممبر منتخب

عمران علی گجر پا کستان روٹنگ فیڈریشن کی گورننگ باڈی کے ایگزیکٹو ممبر منتخب
 عمران علی گجر پا کستان روٹنگ فیڈریشن کی گورننگ باڈی کے ایگزیکٹو ممبر منتخب

  


لاہور(پ ر)عمران علی گجر پا کستان روٹنگ فیڈریشن کے گورننگ باڈی کے ایگزیکٹو ممبر بننے پر خوشی کا اظہار کیا اس موقع پر ارادہ ظاہر کیا کہ مستقبل میں روٹنگ کی ترقی کے لیے انتھک محنت کریں گے اور آنے والے وقتوں میں کھلاڑیوں کو اچھی اور معیاری کوچنگ کروائیں گے تاکہ پاکستان روٹنگ میں بہترین کارکردگی دیکھا سکے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...