افغانستان پر 6ملکی کانفرنس ، فروری میں ہوگی

افغانستان پر 6ملکی کانفرنس ، فروری میں ہوگی

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک )روسی وزیرخارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ افغانستان پر 6ملکوں پر مشتمل کانفرنس فروری کے وسط میں روس میں منعقد ہوگی۔تفصیلات کے مطابق روسی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ افغانستان پرمنعقدکی جانے والی کانفرنس میں زیادہ تر ممالک نے شرکت کی تصدیق کر دی ہے۔ کانفرنس میں افغانستان،پاکستان،چین،بھارت،ایران ،روس کے نمائند ے شریک ہوں گے جس میں افغان حکام ، طالبان میں مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پرغورہوگاجبکہ افغانستان میں امن کیلئے طالبان کوتعمیری مذاکرات میں شامل ہوناچاہیے

مزید : صفحہ اول


loading...