مقبوضہ کشمیر میں آزادی کا سورج طلوع ہونیوالا ہے،چوہدری گل اخلاق

مقبوضہ کشمیر میں آزادی کا سورج طلوع ہونیوالا ہے،چوہدری گل اخلاق

گوجرخان (تحصیل رپورٹر)مقبو ضہ کشمیر میں آزادی کا سورج طلو ع ہونے والا ہے یوم یکجہتی کشمیر منانا کشمیریوں سے بھر پور اظہار یکجہتی ہے یہ بات سابق مشیر وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری گل اخلاق ایڈووکیٹ نے یوم کشمیر کے حوالے سے منعقد ہ تقریب میں خطاب کر تے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ اب انڈیاکے ظلم اور بربریت کا منہ توڑ جواب دینا ہو گاکشمیریوں پر ڈھائے جانے والے ظلم نا قابل برداشت ہیں ہمارا دل کشمیریوں کے ساتھ دھڑکتا ہے اُن پر ڈھانے جانے والے مظالم کی شدیدمذمت کر تے ہیں۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...