عوام کے مسائل انکی دہلیز پر حل کررہے ہیں،تحسین فواد
راولپنڈی (جنرل رپورٹر ) ممبر صو با ئی اسمبلی تحسین فو اد نے کہا ہے کہ مو جو دہ حکو مت عو ام کے مسائل کو ان کی د ہلیز پر حل کر نے کے لئے تما م تر و سا ئل بر ؤ ے کا ر لا ر ہی ہے اور ان کی پا لیسیوں اور میگا پرا جیکٹس کی بد و لت ملک میں جہاں استحکا م قا ئم ہو ا ہے و ہیں امن و اامان کی صو ر تحا ل بہتر ہو ئی ہے جس کی و جہ سے بہت سے غیر ملکی سر ما یہ کا ر یہا ں کا رخ کر رہے ہیں نیز سی پیک کی بد ولت ملکی معیشت مضبو ط ہونے کے سا تھ ساتھ رو ز گا ر کے مو اقع اور خطے میں خو شحالی آ ئے گی اور وہ دن دو ر نہیں جب پاکستان تر قی کی دو ڑ میں تیز ی سے آ گے بڑ ھتے ہو ئے ایک مضبو ط معا شی طا قت کے طو ر پر نمو دا ر ہو گا ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے کینٹ ایر یا کے دو رہ کے دورا ن کیا جہا ں با رشوں کے سلسلے میں کئے جا نے والے انتظامات اور سیو رج نظا م کی بہتر ی کے لئے اٹھا ئے جا نے والے اقدا ما ت کا تفصیلی جا ئز ہ لیا گیا ۔اس مو قع پر د یگر لیگی قیا دت اور مقا می لوگو ں کی بڑ ی تعداد ان کے ہمرا ہ تھی۔تحسین فو اد ایم پی اے نے مز ید کہا کہ حکو مت صحت، تعلیم، پینے کے صا ف پا نی اور سیو رج کے مسا ئل کو تر جیحی بنیا دو ں پر حل کر ر ہی ہے اور بنیا دی سہو لیا ت کی فر اہمی کے لئے جا مع حکمت عملی کے تحت اقدا ما ت کئے جا ر ہے ہیں تا کہ نچلی سطح تک عا م آ دمی کو ریلیف ملے۔انہو ں نے کہا کہ عو ام محض د عو ؤں سے بہلنے کے بجا ئے عملی اقدامات پر یقین ر کھتے ہیں اور اس با ت کا بخو بی ادرا ک ر کھتے ہیں کہ کو ن عو امی خد مت کو تر جیح د یتااور کو ن نعر ہ تبد یلی سے انہیں بے و قو ف بنا ر ہا ہے۔ انہو ں نے کہا کہ عو ام کی فلا ح کے لئے تما م منتخب نمائندے ز یا دہ سے ز یا دہ فیلیڈ میں گز ا ر تے ہیں تا کہ عو امی مسا ئل کا بخو بی ادرا ک او ر حقیقی معنو ں میں عو امی نما ئندہ ہو نے کا حق ادا کیا جا سکے۔