صوبائی وزیر سیدنا صر شاہ کا مہتاب خان سے اظہار تعزیت

صوبائی وزیر سیدنا صر شاہ کا مہتاب خان سے اظہار تعزیت

کراچی (اسٹاف رپورٹر)صوبا ئی وزیر ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ سندھ سید نا صر حسین شاہ اور انکے ڈائریکٹر میڈیا مینجمنٹ محمد شبیہ صدیقی نے چیف ایڈیٹر روزنامہ اوصاف مہتاب خان کی والدہ اور گروپ ایڈیٹر محسن بلال خان کی دادی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے، اپنے تعزیتی بیا ن میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرماکر اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین وپسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...