سینئر صحافی اور کالم نویس خالد ایچ لودھی کی خالہ کراچی میں انتقال کرگئیں

سینئر صحافی اور کالم نویس خالد ایچ لودھی کی خالہ کراچی میں انتقال کرگئیں

کراچی (پ ر)لندن میں مقیم سینئر صحافی اور کالم نویس خالد ایچ لودھی کی حقیقی خالہ کشور خانم طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کرگئیں۔ مرحومہ ڈی ایس پی (ر) کراچی پولیس فاروق لودھی کی اہلیہ، ریٹائرڈ ایئرکموڈور رفیق راجہ کی خوشدامن، شہزاد فاروق لودھی ایگزیکٹو ڈائریکٹر پاکستان ری انشورنس کی والدہ ماجدہ اور بہار لودھی (ڈنمارک) کی ہمشیرہ تھیں۔ مرحومہ کی عمر 75 برس تھی۔ مرحومہ کو آج کراچی میں سپردخاک کر دیا جائے گا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...