محمدآمین کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں
بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)عوامی نیشنل پارٹی گاؤں اخترغونڈی کے محمدآمین کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کواخترغونڈی کے مقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا مرحومہ عزیزپینٹ سٹورکے روح الاامین ،صفیح اللہ اورقاری ہدایت اللہ کی والدہ جبکہ محکمہ ہیلتھ لیبارٹری ٹیکنیشن سیف الاسلام کی ہمیشرہ تھی ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی۔