سماجی شخصیت حاجی عبد العزیز سندھیلہ کی شریک حیات انتقال کر گئیں

سماجی شخصیت حاجی عبد العزیز سندھیلہ کی شریک حیات انتقال کر گئیں

ڈیرہ اسما عیل خان(بیورورپورٹ)ڈیرہ اسماعیل خان کی سماجی شخصیت حاجی عبد العزیز سندھیلہ کی شریک حیات انتقال کر گئیں محرومہ ہمایوں عزیز سندھیلہ روزنامہ دی نیوز ۔ فیصل عزیز سندھیلہ کی مینیجر شعبہ فارمیسی شفا انٹر نیشنل کی والدہ ۔ ڈپٹی ڈائریکٹر فیملی پلاننگ ہری پور حبیب الرحمان سندھیلہ اور سماجی و کاروباری شخصیت سیف الرحمان سندھیلہ کی بھابھی تھیں۔ محرومہ کی نماز جنازہ حق نواز پارک ڈیرہ میں ادا کی گئی جس میں معززین علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی، انہیں اپنے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا، ڈیرہ چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کے سابق صدر محمد یا سین قریشی، ڈیرہ پریس کلب کے سینئر نائب صدر محمد فضل الرحمان نے مرحومہ کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے پسماندگان سے ہمدردی کااظہار کیا اور مرحومہ کی روح کے ایسال ثواب اور بلندی درجات کی دعا کی

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...