ظریف خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

ظریف خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

الپوری(ڈسٹر کٹ رپورٹر)شا نگلہ ٗ(ق) لیگ کے صوبائی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر عبدلراج شاہین کے بڑے بھائی ظریف خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ،مرحوم کو گزشتہ روز نماز جنازہ کے بعد آبائی قبرستان الوچ میں سپرد خاک کردیا گیا ،نماز جنازہ میں سیاسی ،سماجی،ڈاکٹروں ،صحافیوں اور زندگی کے مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ،مرحوم ظریف خان کا فاتحہ خوانی الوچ میں ادا کی جارہی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...